قَالَ رَجُلٰنِ مِنَ الَّذِیۡنَ یَخَافُوۡنَ اَنۡعَمَ اللّٰہُ عَلَیۡہِمَا ادۡخُلُوۡا عَلَیۡہِمُ الۡبَابَ ۚ فَاِذَا دَخَلۡتُمُوۡہُ فَاِنَّکُمۡ غٰلِبُوۡنَ ۬ۚ وَ عَلَی اللّٰہِ فَتَوَکَّلُوۡۤا اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿۲۳﴾

(23 - المآئدۃ)

Qari:


Said two men from those who feared [to disobey] upon whom Allah had bestowed favor, "Enter upon them through the gate, for when you have entered it, you will be predominant. And upon Allah rely, if you should be believers."

جو لوگ (خدا سے) ڈرتے تھے ان میں سے دو شخص جن پر خدا کی عنایت تھی کہنے لگے کہ ان لوگوں پر دروازے کے رستے سے حملہ کردو جب تم دروازے میں داخل ہو گئے تو فتح تمہارے ہے اور خدا ہی پر بھروسہ رکھو بشرطیکہ صاحبِ ایمان ہو

[قَالَ: کہا] [رَجُلٰنِ: دو آدمی] [مِنَ الَّذِيْنَ: ان لوگوں سے جو] [يَخَافُوْنَ: ڈرنے والے] [اَنْعَمَ اللّٰهُ: اللہ نے انعام کیا تھا] [عَلَيْهِمَا: ان دونوں پر] [ادْخُلُوْاعَلَيْهِمُ: تم داخل ہو ان پر (حملہ کردو)] [الْبَابَ: دروازہ] [فَاِذَا: پس جب] [دَخَلْتُمُوْهُ: تم داخل ہوگے اس میں] [فَاِنَّكُمْ: تو تم] [غٰلِبُوْنَ: غالب اؤ گے] [وَعَلَي اللّٰهِ: اور اللہ پر] [فَتَوَكَّلُوْٓا: بھروسہ رکھو] [اِنْ كُنْتُمْ: اگر تم ہو] [مُّؤْمِنِيْنَ: ایمان والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer