Qari: |
To Allah belongs the dominion of the heavens and the earth and whatever is within them. And He is over all things competent.
آسمان اور زمین اور جو کچھ ان (دونوں) میں ہے سب پر خدا ہی کی بادشاہی ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے
[لِلّٰهِ: اللہ کے لیے] [مُلْكُ: بادشاہت] [السَّمٰوٰتِ: آسمانوں] [وَالْاَرْضِ: اور زمین] [وَ: اور] [مَا: جو] [فِيْهِنَّ: ان کے درمیان] [وَهُوَ: اور وہ] [عَلٰي: پر] [كُلِّ شَيْءٍ: ہر شے] [قَدِيْرٌ: قدرت والا۔ قادر]