Qari: |
And when it is said to them, "Come to what Allah has revealed and to the Messenger," they say, "Sufficient for us is that upon which we found our fathers." Even though their fathers knew nothing, nor were they guided?
اور جب ان لوگوں سے کہا جاتا ہے کہ جو (کتاب) خدا نے نازل فرمائی ہے اس کی اور رسول الله کی طرف رجوع کرو تو کہتے ہیں کہ جس طریق پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا ہے وہی ہمیں کافی ہے بھلا اگر ان کے باپ دادا نہ تو کچھ جانتے ہوں اور نہ سیدھے رستے پر ہوں (تب بھی؟)
[وَاِذَا: اور جب] [قِيْلَ: کہا جائے] [لَهُمْ: ان سے] [تَعَالَوْا: آؤ تم] [اِلٰى: طرف] [مَآ: جو] [اَنْزَلَ اللّٰهُ: اللہ نے نازل کیا] [وَاِلَى: اور طرف] [الرَّسُوْلِ: رسول] [قَالُوْا: وہ کہتے ہیں] [حَسْبُنَا: ہمارے لیے کافی] [مَا وَجَدْنَا: جو ہم نے پایا] [عَلَيْهِ: اس پر] [اٰبَاۗءَنَا: اپنے باپ دادا] [اَوَلَوْ كَانَ: کیا خواہ ہوں] [اٰبَاۗؤُهُمْ: ان کے باپ دادا] [لَا: نہ] [يَعْلَمُوْنَ: جانتے ہوں] [شَـيْــــًٔـا: کچھ] [وَّلَا يَهْتَدُوْنَ: اور نہ ہدایت یافتہ ہوں]