| Qari: |
Until, when he came to the rising of the sun, he found it rising on a people for whom We had not made against it any shield.
یہاں تک کہ سورج کے طلوع ہونے کے مقام پر پہنچا تو دیکھا کہ وہ ایسے لوگوں پر طلوع کرتا ہے جن کے لئے ہم نے سورج کے اس طرف کوئی اوٹ نہیں بنائی تھی
[حَتّٰٓي: یہاں تک کہ] [اِذَا بَلَغَ: جب وہ پہنچا] [مَطْلِعَ: طلوع ہونے کا مقام] [الشَّمْسِ: سورج] [وَجَدَهَا: اس نے اس کو پایا] [تَـطْلُعُ: طلوع کر رہا ہے] [عَلٰي قَوْمٍ: ایک قوم پر] [لَّمْ نَجْعَلْ: ہم نے نہیں بنایا] [لَّهُمْ: ان کے لیے] [مِّنْ دُوْنِهَا: اس کے آگے] [سِتْرًا: کوئی پردہ]