| Qari: |
Indeed We established him upon the earth, and We gave him to everything a way.
ہم نے اس کو زمین میں بڑی دسترس دی تھی اور ہر طرح کا سامان عطا کیا تھا
[اِنَّا مَكَّنَّا: بیشک ہم نے قدرت دی] [لَهٗ: اس کو] [فِي الْاَرْضِ: زمین میں] [وَاٰتَيْنٰهُ: اور ہم نے اسے دیا] [مِنْ: سے] [كُلِّ شَيْءٍ: ہر شے] [سَبَبًا: سامان]