قَالَ اِنۡ سَاَلۡتُکَ عَنۡ شَیۡءٍۭ بَعۡدَہَا فَلَا تُصٰحِبۡنِیۡ ۚ قَدۡ بَلَغۡتَ مِنۡ لَّدُنِّیۡ عُذۡرًا ﴿۷۶﴾

(76 - الکہف)

Qari:


[Moses] said, "If I should ask you about anything after this, then do not keep me as a companion. You have obtained from me an excuse."

انہوں نے کہا کہ اگر میں اس کے بعد (پھر) کوئی بات پوچھوں (یعنی اعتراض کروں) تو مجھے اپنے ساتھ نہ رکھیئے گا کہ آپ میری طرف سے عذر (کے قبول کرنے میں غایت) کو پہنچ گئے

[قَالَ: اس (موسی) نے کہا] [اِنْ سَاَلْتُكَ: اگر میں تم سے پوچھوں] [عَنْ شَيْءٍ: کسی چیز سے] [بَعْدَهَا: اس کے بعد] [فَلَا تُصٰحِبْنِيْ: تو مجھے اپنے ساتھ نہ رکھنا] [قَدْ بَلَغْتَ: البتہ تم پہنچ گئے] [مِنْ لَّدُنِّىْ: میری طرف سے] [عُذْرًا: عذر کو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer