| Qari: |
And they found a servant from among Our servants to whom we had given mercy from us and had taught him from Us a [certain] knowledge.
(وہاں) انہوں نے ہمارے بندوں میں سے ایک بندہ دیکھا جس کو ہم نے اپنے ہاں سے رحمت (یعنی نبوت یا نعمت ولایت) دی تھی اور اپنے پاس سے علم بخشا تھا
[فَوَجَدَا: پھر دونوں نے پایا] [عَبْدًا: ایک بندہ] [مِّنْ: سے] [عِبَادِنَآ: ہمارے بندے] [اٰتَيْنٰهُ: ہم نے دی اسے] [رَحْمَةً: رحمت] [مِّنْ: سے] [عِنْدِنَا: اپنے پاس] [وَعَلَّمْنٰهُ: اور ہم نے علم دیا اسے] [مِنْ لَّدُنَّا: اپنے پاس سے] [عِلْمًا: علم]