وَ رَاَ الۡمُجۡرِمُوۡنَ النَّارَ فَظَنُّوۡۤا اَنَّہُمۡ مُّوَاقِعُوۡہَا وَ لَمۡ یَجِدُوۡا عَنۡہَا مَصۡرِفًا ﴿٪۵۳﴾

(53 - الکہف)

Qari:


And the criminals will see the Fire and will be certain that they are to fall therein. And they will not find from it a way elsewhere.

اور گنہگار لوگ دوزخ کو دیکھیں گے تو یقین کرلیں گے کہ وہ اس میں پڑنے والے ہیں۔ اور اس سے بچنے کا کوئی رستہ نہ پائیں گے

[وَرَاَ: اور دیکھیں گے] [الْمُجْرِمُوْنَ: مجرم (جمع)] [النَّارَ: آگ] [فَظَنُّوْٓا: تو وہ سمجھ جائیں گے] [اَنَّهُمْ: کہ وہ] [مُّوَاقِعُوْهَا: گرنے والے ہیں اس میں] [وَلَمْ يَجِدُوْا: اور وہ نہ پائیں گے] [عَنْهَا: اس سے] [مَصْرِفًا: کوئی راہ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer