مَاۤ اَشۡہَدۡتُّہُمۡ خَلۡقَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ لَا خَلۡقَ اَنۡفُسِہِمۡ ۪ وَ مَا کُنۡتُ مُتَّخِذَ الۡمُضِلِّیۡنَ عَضُدًا ﴿۵۱﴾

(51 - الکہف)

Qari:


I did not make them witness to the creation of the heavens and the earth or to the creation of themselves, and I would not have taken the misguiders as assistants.

میں نے ان کو نہ تو آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے کے وقت بلایا تھا اور نہ خود ان کے پیدا کرنے کے وقت۔ اور میں ایسا نہ تھا کہ گمراہ کرنے والوں کو مددگار بناتا

[مَآ: نہیں] [اَشْهَدْتُّهُمْ: حاضر کیا میں نے انہیں] [خَلْقَ: پیدا کرنا] [السَّمٰوٰتِ: آسمانوں] [وَالْاَرْضِ: اور زمین] [وَلَا خَلْقَ: نہ پیدا کرنا] [اَنْفُسِهِمْ: ان کی جانیں (خود وہ)] [وَمَا كُنْتُ: اور میں نہیں] [مُتَّخِذَ: بنانے والا] [الْمُضِلِّيْنَ: گمراہ کرنے والے] [عَضُدًا: بازو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer