Qari: |
Wealth and children are [but] adornment of the worldly life. But the enduring good deeds are better to your Lord for reward and better for [one's] hope.
مال اور بیٹے تو دنیا کی زندگی کی (رونق و) زینت ہیں۔ اور نیکیاں جو باقی رہنے والی ہیں وہ ثواب کے لحاظ سے تمہارے پروردگار کے ہاں بہت اچھی اور امید کے لحاظ سے بہت بہتر ہیں
[اَلْمَالُ: مال] [وَالْبَنُوْنَ: اور بیٹے] [زِيْنَةُ: زینت] [الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا: دنیا کی زندگی] [وَالْبٰقِيٰتُ: اور باقی رہنے والی] [الصّٰلِحٰتُ: نیکیاں] [خَيْرٌ: بہتر] [عِنْدَ رَبِّكَ: تیرے رب کے نزدیک] [ثَوَابًا: ثواب میں] [وَّخَيْرٌ: اور بہتر] [اَمَلًا: آرزو میں]