Qari: |
It may be that my Lord will give me [something] better than your garden and will send upon it a calamity from the sky, and it will become a smooth, dusty ground,
تو عجب نہیں کہ میرا پروردگار مجھے تمہارے باغ سے بہتر عطا فرمائے اور اس (تمہارے باغ) پر آسمان سے آفت بھیج دے تو وہ صاف میدان ہوجائے
[فَعَسٰي: وہ تو قریب] [رَبِّيْٓ: میرا رب] [اَنْ: کہ] [يُّؤْتِيَنِ: مجھے دے] [خَيْرًا: بہتر] [مِّنْ: سے] [جَنَّتِكَ: تیرا باغ] [وَيُرْسِلَ: اور بھیجے] [عَلَيْهَا: اس پر] [حُسْـبَانًا: آفت] [مِّنَ: سے] [السَّمَاۗءِ: آسمان] [فَتُصْبِحَ: پھر وہ ہو کر رہا جائے] [صَعِيْدًا: مٹی کا میدان] [زَلَقًا: چٹیل]