Qari: |
But as for me, He is Allah, my Lord, and I do not associate with my Lord anyone.
مگر میں تو یہ کہتا ہوں کہ خدا ہی میرا پروردگار ہے اور میں اپنے پروردگار کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا
[لٰكِنَّا۟: لیکن میں] [هُوَ: وہ] [اللّٰهُ: اللہ] [رَبِّيْ: میرا رب] [وَلَآ اُشْرِكُ: اور میں شریک نہیں کرتا] [بِرَبِّيْٓ: اپنے رب کے ساتھ] [اَحَدًا: کسی کو]