Qari: |
Say, "Allah is most knowing of how long they remained. He has [knowledge of] the unseen [aspects] of the heavens and the earth. How Seeing is He and how Hearing! They have not besides Him any protector, and He shares not His legislation with anyone."
کہہ دو کہ جتنی مدّت وہ رہے اسے خدا ہی خوب جانتا ہے۔ اسی کو آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتیں (معلوم) ہیں۔ وہ کیا خوب دیکھنے والا اور کیا خوب سننے والا ہے۔ اس کے سوا ان کا کوئی کارساز نہیں اور نہ وہ اپنے حکم میں کسی شریک کو کرتا ہے
[قُلِ: آپ کہدیں] [اللّٰهُ: اللہ] [اَعْلَمُ: خوب جانتا ہے] [بِمَا لَبِثُوْا: کتنی مدت وہ ٹھہرے] [لَهٗ: اسی کو] [غَيْبُ: غیب] [السَّمٰوٰتِ: آسمانوں] [وَالْاَرْضِ: اور زمین] [اَبْصِرْ بِهٖ: کیا وہ دیکھتا ہے] [وَاَسْمِعْ: اور کیا وہ سنتا ہے] [مَا لَهُمْ: اس کے سوا] [مِّنْ دُوْنِهٖ: اس کے سوا] [مِنْ وَّلِيٍّ: کوئی مددگار] [وَّلَا يُشْرِكُ: اور شریک نہیں کرتا] [فِيْ حُكْمِهٖٓ: اپنے حکم میں] [اَحَدًا: کسی کو]