Qari: |
Except [when adding], "If Allah wills." And remember your Lord when you forget [it] and say, "Perhaps my Lord will guide me to what is nearer than this to right conduct."
مگر (انشاء الله کہہ کر یعنی اگر) خدا چاہے تو (کردوں گا) اور جب خدا کا نام لینا بھول جاؤ تو یاد آنے پر لے لو۔ اور کہہ دو کہ امید ہے کہ میرا پروردگار مجھے اس سے بھی زیادہ ہدایت کی باتیں بتائے
[اِلَّآ: مگر] [اَنْ: یہ کہ] [يَّشَاۗءَ: چاہے] [اللّٰهُ: اللہ] [وَاذْكُرْ: اور تو یاد کر] [رَّبَّكَ: اپنا رب] [اِذَا: جب] [نَسِيْتَ: تو بھول جائے] [وَقُلْ: اور کہہ] [عَسٰٓي: امید ہے] [اَنْ يَّهْدِيَنِ: کہ مجھے ہدایت دے] [رَبِّيْ: میرا رب] [لِاَقْرَبَ: بہت زیادہ قریب کی] [مِنْ هٰذَا: اس سے] [رَشَدًا: بھلائی]