اِنَّہُمۡ اِنۡ یَّظۡہَرُوۡا عَلَیۡکُمۡ یَرۡجُمُوۡکُمۡ اَوۡ یُعِیۡدُوۡکُمۡ فِیۡ مِلَّتِہِمۡ وَ لَنۡ تُفۡلِحُوۡۤا اِذًا اَبَدًا ﴿۲۰﴾

(20 - الکہف)

Qari:


Indeed, if they come to know of you, they will stone you or return you to their religion. And never would you succeed, then - ever."

اگر وہ تم پر دسترس پالیں گے تو تمہیں سنگسار کردیں گے یا پھر اپنے مذہب میں داخل کرلیں گے اور اس وقت تم کبھی فلاح نہیں پاؤ گے

[اِنَّهُمْ: بیشک وہ] [اِنْ يَّظْهَرُوْا: اگر وہ خبر پا لیں گے] [عَلَيْكُمْ: تمہاری] [يَرْجُمُوْكُمْ: تمہیں سنگسار کردیں گے] [اَوْ: یا] [يُعِيْدُوْكُمْ: تمہیں لوٹا لیں گے] [فِيْ: میں] [مِلَّتِهِمْ: اپنی ملت] [وَلَنْ تُفْلِحُوْٓا: اور تم ہر گز فلاح نہ پاؤ گے] [اِذًا: اس صورت میں] [اَبَدًا: کبھی]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer