اَفَحَسِبَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اَنۡ یَّتَّخِذُوۡا عِبَادِیۡ مِنۡ دُوۡنِیۡۤ اَوۡلِیَآءَ ؕ اِنَّـاۤ اَعۡتَدۡنَا جَہَنَّمَ لِلۡکٰفِرِیۡنَ نُزُلًا ﴿۱۰۲﴾

(102 - الکہف)

Qari:


Then do those who disbelieve think that they can take My servants instead of Me as allies? Indeed, We have prepared Hell for the disbelievers as a lodging.

کیا کافر یہ خیال کرتے ہیں کہ وہ ہمارے بندوں کو ہمارے سوا (اپنا) کارساز بنائیں گے (تو ہم خفا نہیں ہوں گے) ہم نے (ایسے) کافروں کے لئے جہنم کی (مہمانی) تیار کر رکھی ہے

[اَفَحَسِبَ: کیا گمان کرتے ہیں] [الَّذِيْنَ كَفَرُوْٓا: وہ جنہوں نے کفر کیا] [اَنْ يَّــتَّخِذُوْا: کہ وہ بنا لیں گے] [عِبَادِيْ: میرے بندے] [مِنْ دُوْنِيْٓ: میرے سوا] [اَوْلِيَاۗءَ: کارساز] [اِنَّآ: بیشک ہم] [اَعْتَدْنَا: ہم نے تیار کیا] [جَهَنَّمَ: جہنم] [لِلْكٰفِرِيْنَ: کافروں کے لیے] [نُزُلًا: ضیافت]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer