الٓرٰ ۟ تِلۡکَ اٰیٰتُ الۡکِتٰبِ وَ قُرۡاٰنٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۱﴾

(1 - الحجر)

Qari:


Alif, Lam, Ra. These are the verses of the Book and a clear Qur'an.

آلرا۔ یہ خدا کی کتاب اور قرآن روشن کی آیتیں ہیں

[الۗرٰ: الف لام را] [تِلْكَ: یہ] [اٰيٰتُ: آیتیں] [الْكِتٰبِ: کتاب] [وَ: اور] [قُرْاٰنٍ: قرآن] [مُّبِيْنٍ: واضح۔ روشن]

Tafseer / Commentary

سورتوں کے اول جو حروف مقطعہ آئے ہیں ان کا بیان پہلے گزر چکا ہے ۔ آیت میں قرآن کی آیتوں کے واضح اور ہر شخص کی سمجھ میں آنے کے قابل ہونے کا بیان فرمایا ہے ۔

Select your favorite tafseer