| Qari: |
He knows what is [presently] before them and what will be after them. And to Allah will be returned [all] matters.
جو ان کے آگے ہے اور جن ان کے پیچھے ہے وہ اس سے واقف ہے۔ اور سب کاموں کا رجوع خدا ہی کی طرف ہے
[يَعْلَمُ: وہ جانتا ہے] [مَا: جو] [بَيْنَ اَيْدِيْهِمْ: ان کے ہاتھوں کے درمیان ( آگے)] [وَمَا: اور جو] [خَلْفَهُمْ: ان کے پیچھے] [وَ: اور] [اِلَى اللّٰهِ: اللہ کی طرف] [تُرْجَعُ: لوٹناّ (بازگشت) الْاُمُوْرُ: سارے کام]