| Qari: |
They have not appraised Allah with true appraisal. Indeed, Allah is Powerful and Exalted in Might.
ان لوگوں نے خدا کی قدر جیسی کرنی چاہیئے تھی نہیں کی۔ کچھ شک نہیں کہ خدا زبردست اور غالب ہے
[مَا قَدَرُوا: نہ قدر جانی انہوں نے] [اللّٰهَ: اللہ] [حَقَّ قَدْرِهٖ: اس کے قدر کرنے کا حق] [اِنَّ اللّٰهَ: بیشک اللہ] [لَقَوِيٌّ: قوت والا] [عَزِيْزٌ: غالب]