| Qari: |
And when Our verses are recited to them as clear evidences, you recognize in the faces of those who disbelieve disapproval. They are almost on the verge of assaulting those who recite to them Our verses. Say, "Then shall I inform you of [what is] worse than that? [It is] the Fire which Allah has promised those who disbelieve, and wretched is the destination."
اور جب ان کو ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی تو (ان کی شکل بگڑ جاتی ہے اور) تم ان کے چہروں میں صاف طور پر ناخوشی (کے آثار) دیکھتے ہو۔ قریب ہوتے ہیں کہ جو لوگ ان کو ہماری آیتیں پڑھ کر سناتے ہیں ان پر حملہ کردیں۔ کہہ دو کہ میں تم کو اس سے بھی بری چیز بتاؤں؟ وہ دوزخ کی آگ ہے۔ جس کا خدا نے کافروں سے وعدہ کیا ہے۔ اور وہ برا ٹھکانا ہے
[وَاِذَا: اور جب] [تُتْلٰى: پڑھی جاتی ہیں] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [اٰيٰتُنَا: ہماری آیات] [بَيِّنٰتٍ: واضح] [تَعْرِفُ: تم پہچانو گے] [فِيْ: میں۔ پر] [وُجُوْهِ: چہرے] [الَّذِيْنَ كَفَرُوا: جن لوگوں نے کفر کیا (کافر)] [الْمُنْكَرَ: ناخوشی] [يَكَادُوْنَ: قریب ہے] [يَسْطُوْنَ: وہ حملہ کردیں] [بِالَّذِيْنَ: ان پر جو] [يَتْلُوْنَ: پڑھتے ہیں] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [اٰيٰتِنَا: ہماری آیتیں] [قُلْ: فرما دیں] [اَفَاُنَبِّئُكُمْ: کیا میں تمہیں بتلا دوں] [بِشَرٍّ: بدتر] [مِّنْ: سے] [ذٰلِكُمْ: اس] [اَلنَّارُ: وہ دوزخ] [وَعَدَهَا: جس کا وعدہ کیا] [اللّٰهُ: اللہ] [الَّذِيْنَ كَفَرُوْا: جن لوگوں نے کفر کیا] [وَبِئْسَ: اور برا] [الْمَصِيْرُ: ٹھکانا]