| Qari: |
And if they dispute with you, then say, "Allah is most knowing of what you do.
اور اگر یہ تم سے جھگڑا کریں تو کہہ دو کہ جو عمل تم کرتے ہو خدا ان سے خوب واقف ہے
[وَاِنْ: اور اگر] [جٰدَلُوْكَ: وہ تم سے جھگڑیں] [فَقُلِ: تو آپ کہدیں] [اللّٰهُ: اللہ] [اَعْلَمُ: خوب جانتا ہے] [بِمَا تَعْمَلُوْنَ: جو تم کرتے ہو]