| Qari: |
That is because Allah is the Truth, and that which they call upon other than Him is falsehood, and because Allah is the Most High, the Grand.
یہ اس لئے کہ خدا ہی برحق ہے اور جس چیز کو (کافر) خدا کے سوا پکارتے ہیں وہ باطل ہے اور اس لئے خدا رفیع الشان اور بڑا ہے
[ذٰلِكَ: یہ] [بِاَنَّ: اس لیے کہ] [اللّٰهَ: اللہ] [هُوَ الْحَقُّ: وہی حق] [وَاَنَّ: اور یہ کہ] [مَا: جو۔ جسے] [يَدْعُوْنَ: وہ پکارتے ہیں] [مِنْ دُوْنِهٖ: اس کے سوا] [هُوَ: وہ] [الْبَاطِلُ: باطل] [وَاَنَّ: اور یہ کہ] [اللّٰهَ: اللہ] [هُوَ: وہ] [الْعَلِيُّ: بلند مرتبہ] [الْكَبِيْرُ: بڑا]