| Qari: |
And for how many a city did I prolong enjoyment while it was committing wrong. Then I seized it, and to Me is the [final] destination.
اور بہت سی بستیاں ہیں کہ میں ان کو مہلت دیتا رہا اور وہ نافرمان تھیں۔ پھر میں نے ان کو پکڑ لیا۔ اور میری طرف ہی لوٹ کر آنا ہے
[وَ كَاَيِّنْ: اور کتنی ہی] [مِّنْ قَرْيَةٍ: بستیاں] [اَمْلَيْتُ: میں نے ڈھیل کی] [لَهَا: ان کو] [وَهِىَ: اور وہ] [ظَالِمَةٌ: ظالم] [ثُمَّ: پھر] [اَخَذْتُهَا: میں نے پکڑا انہیں] [وَاِلَيَّ: اور میری طرف] [الْمَصِيْر: لوٹ کر آنا]