الَّذِیۡنَ اِذَا ذُکِرَ اللّٰہُ وَجِلَتۡ قُلُوۡبُہُمۡ وَ الصّٰبِرِیۡنَ عَلٰی مَاۤ اَصَابَہُمۡ وَ الۡمُقِیۡمِی الصَّلٰوۃِ ۙ وَ مِمَّا رَزَقۡنٰہُمۡ یُنۡفِقُوۡنَ ﴿۳۵﴾

(35 - الحج)

Qari:


Who, when Allah is mentioned, their hearts are fearful, and [to] the patient over what has afflicted them, and the establishers of prayer and those who spend from what We have provided them.

یہ وہ لوگ ہیں کہ جب خدا کا نام لیا جاتا ہے تو ان کے دل ڈر جاتے ہیں اور جب ان پر مصیبت پڑتی ہے تو صبر کرتے ہیں اور نماز آداب سے پڑھتے ہیں اور جو (مال) ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے (اس میں سے) (نیک کاموں میں) خرچ کرتے ہیں

[الَّذِيْنَ: وہ جو] [اِذَا: جب] [ذُكِرَ اللّٰهُ: اللہ کا نام لیا جائے] [وَجِلَتْ: ڈر جاتے ہیں] [قُلُوْبُهُمْ: ان کے دل] [وَالصّٰبِرِيْنَ: اور صبر کرنے والے] [عَلٰي: پر] [مَآ اَصَابَهُمْ: جو انہیں پہنچے] [وَالْمُقِيْمِي: اور قائم کرنے والے] [الصَّلٰوةِ: نماز] [وَمِمَّا: اور اس سے جو] [رَزَقْنٰهُمْ: ہم نے انہیں دیا] [يُنْفِقُوْنَ: وہ خرچ کرتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer