| Qari: |
For you the animals marked for sacrifice are benefits for a specified term; then their place of sacrifice is at the ancient House.
ان میں ایک وقت مقرر تک تمہارے لئے فائدے ہیں پھر ان کو خانہٴ قدیم (یعنی بیت الله) تک پہنچانا (اور ذبح ہونا) ہے
[لَكُمْ: تمہارے لیے] [فِيْهَا: اس میں] [مَنَافِعُ: جمع نفع (فائدے)] [ اِلٰٓى: تک] [اَجَلٍ مُّسَمًّى: ایک مدت مقرر] [ثُمَّ: پھر] [مَحِلُّهَآ: ان کے پہنچنے کا مقام] [اِلَى: تک] [الْبَيْتِ الْعَتِيْقِ: بیت قدیم (بیت اللہ)]