حُنَفَآءَ لِلّٰہِ غَیۡرَ مُشۡرِکِیۡنَ بِہٖ ؕ وَ مَنۡ یُّشۡرِکۡ بِاللّٰہِ فَکَاَنَّمَا خَرَّ مِنَ السَّمَآءِ فَتَخۡطَفُہُ الطَّیۡرُ اَوۡ تَہۡوِیۡ بِہِ الرِّیۡحُ فِیۡ مَکَانٍ سَحِیۡقٍ ﴿۳۱﴾

(31 - الحج)

Qari:


Inclining [only] to Allah, not associating [anything] with Him. And he who associates with Allah - it is as though he had fallen from the sky and was snatched by the birds or the wind carried him down into a remote place.

صرف ایک خدا کے ہو کر اس کے ساتھ شریک نہ ٹھیرا کر۔ اور جو شخص (کسی کو) خدا کے ساتھ شریک مقرر کرے تو وہ گویا ایسا ہے جیسے آسمان سے گر پڑے پھر اس کو پرندے اُچک لے جائیں یا ہوا کسی دور جگہ اُڑا کر پھینک دے

[حُنَفَاۗءَ لِلّٰهِ: اللہ کے لیے یک رخ ہوکر] [غَيْرَ: نہ] [مُشْرِكِيْنَ: شریک کرنے والے] [بِهٖ: اس کے ساتھ] [وَمَنْ: اور جو] [يُّشْرِكْ: شریک کرے گا] [بِاللّٰهِ: اللہ کا] [فَكَاَنَّمَا: تو گویا] [خَرَّ: وہ گرا] [مِنَ السَّمَاۗءِ: آسمان سے] [فَتَخْطَفُهُ: پس اسے اچک لے جاتے ہیں] [الطَّيْرُ: پرندے] [اَوْ: یا] [تَهْوِيْ: پھینک دیتی ہے] [بِهِ: اس کو] [الرِّيْحُ: ہوا] [فِيْ: میں] [مَكَانٍ: کسی جگہ] [سَحِيْقٍ: دور دراز]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer