| Qari: |
Then let them end their untidiness and fulfill their vows and perform Tawaf around the ancient House."
پھر چاہیئے کہ لوگ اپنا میل کچیل دور کریں اور نذریں پوری کریں اور خانہٴ قدیم (یعنی بیت الله) کا طواف کریں
[ثُمَّ: پھر] [لْيَقْضُوْا: چاہئے کہ دور کریں] [تَفَثَهُمْ: اپنا میل کچیل] [وَلْيُوْفُوْا: اور پوری کریں] [نُذُوْرَهُمْ: اپنی نذریں] [وَلْيَطَّوَّفُوْا: اور طواف کریں] [بِالْبَيْتِ الْعَتِيْقِ: قدیم گھر]