| Qari: |
And proclaim to the people the Hajj [pilgrimage]; they will come to you on foot and on every lean camel; they will come from every distant pass -
اور لوگوں میں حج کے لئے ندا کر دو کہ تمہاری پیدل اور دبلے دبلے اونٹوں پر جو دور دراز رستوں سے چلے آتے ہو (سوار ہو کر) چلے آئیں
[وَاَذِّنْ: اور اعلان کردو] [فِي النَّاسِ: لوگوں میں] [بِالْحَجِّ: حج کا] [يَاْتُوْكَ: وہ تیرے پاس آئیں] [رِجَالًا: پیدل] [وَّعَلٰي: اور پر] [كُلِّ ضَامِرٍ: ہر دبلی اونٹنی] [يَّاْتِيْنَ: وہ آتی ہیں] [مِنْ: سے] [كُلِّ فَجٍّ: ہر راستہ] [عَمِيْقٍ: دور دراز]