وَ ہُدُوۡۤا اِلٰی الطَّیِّبِ مِنَ الۡقَوۡلِ ۚۖ وَ ہُدُوۡۤا اِلَی صِرَاطِ الۡحَمِیۡدِ ﴿۲۴﴾

(24 - الحج)

Qari:


And they had been guided [in worldly life] to good speech, and they were guided to the path of the Praiseworthy.

اور ان کو پاکیزہ کلام کی ہدایت کی گئی اور (خدائے) حمید کی راہ بتائی گئی

[وَهُدُوْٓا: اور انہیں ہدایت کی گئی] [اِلَى: طرف] [الطَّيِّبِ: پاکیزہ] [مِنَ: سے۔ کی] [الْقَوْلِ: بات] [وَهُدُوْٓا: اور انہیں ہدایت کی گئی] [اِلٰى: طرف] [صِرَاطِ: راہ] [الْحَمِيْدِ: تعریفوں کا لائق]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer