وَ لَکُمۡ فِیۡہَا مَنَافِعُ وَ لِتَبۡلُغُوۡا عَلَیۡہَا حَاجَۃً فِیۡ صُدُوۡرِکُمۡ وَ عَلَیۡہَا وَ عَلَی الۡفُلۡکِ تُحۡمَلُوۡنَ ﴿ؕ۸۰﴾

(80 - الغافر)

Qari:


And for you therein are [other] benefits and that you may realize upon them a need which is in your breasts; and upon them and upon ships you are carried.

اور تمہارے لئے ان میں (اور بھی) فائدے ہیں اور اس لئے بھی کہ (کہیں جانے کی) تمہارے دلوں میں جو حاجت ہو ان پر (چڑھ کر وہاں) پہنچ جاؤ۔ اور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار ہوتے ہو

[وَلَكُمْ : اور تمہارے لئے] [فِيْهَا : ان میں] [مَنَافِعُ : بہت سے فائدے] [وَلِتَبْلُغُوْا : اور تاکہ تم پہنچو] [عَلَيْهَا : ان پر] [حَاجَةً : حاجت] [فِيْ : میں] [صُدُوْرِكُمْ : تمہارے سینوں] [وَعَلَيْهَا : اور ان پر] [وَعَلَي : اور پر] [الْفُلْكِ : کشتیوں] [تُحْمَلُوْنَ : لدے پھرتے ہو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer