Qari: |
That is Allah, your Lord, Creator of all things; there is no deity except Him, so how are you deluded?
یہی خدا تمہارا پروردگار ہے جو ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں پھر تم کہاں بھٹک رہے ہو؟
[ذٰلِكُمُ اللّٰهُ : یہ ہے اللہ] [رَبُّكُمْ : تمہارا پروردگار] [خَالِقُ : پیدا کرنیوالا] [كُلِّ شَيْءٍ ۘ : ہر شے] [لَآ اِلٰهَ : نہیں کوئی معبود] [اِلَّا هُوَ ۵ : ا س کے سوا] [فَاَنّٰى تُؤْفَكُوْنَ: تو کہاں تم اُلٹے پھرے جاتے ہو]