وَ مَا یَسۡتَوِی الۡاَعۡمٰی وَ الۡبَصِیۡرُ ۬ۙ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ لَا الۡمُسِیۡٓءُ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تَتَذَکَّرُوۡنَ ﴿۵۸﴾

(58 - الغافر)

Qari:


And not equal are the blind and the seeing, nor are those who believe and do righteous deeds and the evildoer. Little do you remember.

اور اندھا اور آنکھ والا برابر نہیں۔ اور نہ ایمان لانے والے نیکوکار اور نہ بدکار (برابر ہیں) (حقیقت یہ ہے کہ) تم بہت کم غور کرتے ہو

[وَمَا يَسْتَوِي : اور برابر نہیں] [الْاَعْمٰى : نابینا] [وَالْبَصِيْرُ ڏ : اور بینا] [وَالَّذِيْنَ : اور جو لوگ] [اٰمَنُوْا : ایمان لائے] [وَعَمِلُوا : اور انہوں نے عمل کئے] [الصّٰلِحٰتِ: اچھے] [ وَلَا الْمُسِيْۗءُ ۭ : ا ورنہ بدکار] [قَلِيْلًا : بہت کم] [مَّا : جو] [تَتَذَكَّرُوْنَ: تم غوروفکر کرتے ہو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer