Qari: |
And We had certainly given Moses guidance, and We caused the Children of Israel to inherit the Scripture
اور ہم نے موسیٰ کو ہدایت (کی کتاب) دی اور بنی اسرائیل کو اس کتاب کا وارث بنایا
[وَلَقَدْ اٰتَيْنَا : اور تحقیق ہم نے دی] [مُوْسَى : موسی] [الْهُدٰى : ہدایت] [وَاَوْرَثْنَا : اور ہم نے وارث بنایا] [بَنِيْٓ اِسْرَاۗءِيْلَ : بنی اسرائیل] [الْكِتٰبَ: کتاب (توریت)]