| Qari: |
O my people, this worldly life is only [temporary] enjoyment, and indeed, the Hereafter - that is the home of [permanent] settlement.
بھائیو یہ دنیا کی زندگی (چند روزہ) فائدہ اٹھانے کی چیز ہے۔ اور جو آخرت ہے وہی ہمیشہ رہنے کا گھر ہے
[يٰقَوْمِ : اے میری قوم] [اِنَّمَا : اس کے سوا نہیں] [هٰذِهِ : یہ ] [الْحَيٰوةُ الدُّنْيَا : دنیا کی زندگی] [مَتَاعٌ ۡ : تھوڑا (فائدہ)] [وَّاِنَّ الْاٰخِرَةَ : اور بیشک آخرت] [هِىَ : یہ] [دَارُ الْقَرَارِ : (ہمیشہ) رہنے کا گھر]