| Qari: |
The ways into the heavens - so that I may look at the deity of Moses; but indeed, I think he is a liar." And thus was made attractive to Pharaoh the evil of his deed, and he was averted from the [right] way. And the plan of Pharaoh was not except in ruin.
(یعنی) آسمانوں کے رستوں پر، پھر موسیٰ کے خدا کو دیکھ لوں اور میں تو اسے جھوٹا سمجھتا ہوں۔ اور اسی طرح فرعون کو اس کے اعمال بد اچھے معلوم ہوتے تھے اور وہ رستے سے روک دیا گیا تھا۔ اور فرعون کی تدبیر تو بےکار تھی
[اَسْبَابَ : راستے] [السَّمٰوٰتِ : آسمانوں] [فَاَطَّلِعَ : پس جھانک لوں] [اِلٰٓى : طرف، کو] [اِلٰهِ مُوْسٰى : موسی کے معبود] [وَاِنِّىْ : اور بیشک میں] [لَاَظُنُّهٗ : اسے البتہ گمان کرتا ہوں] [كَاذِبًا ۭ : جھوٹا] [وَكَذٰلِكَ : اور اسی طرح] [زُيِّنَ : آراستہ دکھائے] [لِفِرْعَوْنَ : فرعون کو] [سُوْۗءُ عَمَلِهٖ : اس کے بُرے اعمال] [وَصُدَّ : اور وہ روک دیاگیا] [عَنِ : سے] [السَّبِيْلِ ۭ :(سیدھے) راستے] [وَمَا كَيْدُ : اور نہیں تدبیر] [فِرْعَوْنَ : فرعون] [اِلَّا : مگر، صرف] [فِيْ تَبَابٍ : تباہی میں]