وَ قَدِمۡنَاۤ اِلٰی مَا عَمِلُوۡا مِنۡ عَمَلٍ فَجَعَلۡنٰہُ ہَبَآءً مَّنۡثُوۡرًا ﴿۲۳﴾

(23 - الفرقان)

Qari:


And We will regard what they have done of deeds and make them as dust dispersed.

اور جو انہوں نے عمل کئے ہوں گے ہم ان کی طرف متوجہ ہوں گے تو ان کو اُڑتی خاک کردیں گے

[وَقَدِمْنَآ: اور ہم آئے (متوجہ ہونگے)] [اِلٰى: طرف] [مَا عَمِلُوْا: جو انہوں نے کیے] [مِنْ عَمَلٍ: کوئی کام] [فَجَـعَلْنٰهُ: تو ہم کردینگے نہیں] [هَبَاۗءً: غبار] [مَّنْثُوْرًا: بکھرا ہوا (پراگندہ)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer