وَ یَوۡمَ یَحۡشُرُہُمۡ وَ مَا یَعۡبُدُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ فَیَقُوۡلُ ءَاَنۡتُمۡ اَضۡلَلۡتُمۡ عِبَادِیۡ ہٰۤؤُلَآءِ اَمۡ ہُمۡ ضَلُّوا السَّبِیۡلَ ﴿ؕ۱۷﴾

(17 - الفرقان)

Qari:


And [mention] the Day He will gather them and that which they worship besides Allah and will say, "Did you mislead these, My servants, or did they [themselves] stray from the way?"

اور جس دن (خدا) ان کو اور اُن کو جنہیں یہ خدا کے سوا پوجتے ہیں جمع کرے گا تو فرمائے گا کیا تم نے میرے ان بندوں کو گمراہ کیا تھا یا یہ خود گمراہ ہوگئے تھے

[وَيَوْمَ: اور جس دن] [يَحْشُرُهُمْ: وہ انہیں جمع کریگا] [وَمَا: اور جنہیں] [يَعْبُدُوْنَ: وہ پرستش کرتے ہیں] [مِنْ: سے] [دُوْنِ اللّٰهِ: اللہ کے سوائے] [فَيَقُوْلُ: تو وہ کہے گا] [ءَ اَنْتُمْ: کیا تم] [اَضْلَلْتُمْ: تم نے گمراہ کیا] [عِبَادِيْ: میرے بندے] [هٰٓؤُلَاۗءِ: یہ ہیں۔ ان] [اَمْ هُمْ: یا وہ] [ضَلُّوا: بھٹک گئے] [السَّبِيْلَ: راستہ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer