Indeed, it is He who originates [creation] and repeats.
وہی پہلی دفعہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ( زندہ) کرے گا
[اِنَّهٗ : بیشک وہ] [هُوَ : وہی] [يُبْدِئُ : پہلی بار پیدا کرتا ہے] [وَيُعِيْدُ : اور لوٹاتا ہے]