Qari: |
But they will never wish for it, ever, because of what their hands have put forth. And Allah is Knowing of the wrongdoers.
لیکن ان اعمال کی وجہ سے، جو ان کے ہاتھ آگے بھیج چکے ہیں، یہ کبھی اس کی آرزو نہیں کریں گے، اور خدا ظالموں سے (خوب) واقف ہے
[وَلَنْ يَتَمَنَّوْهُ۔ اَبَدًا: اور وہ ہرگز اس کی آرزو نہ کریں گے۔ کبھی] [ بِمَا: بسبب جو] [قَدَّمَتْ: آگے بھیجا] [اَيْدِیْهِمْ: ان کے ہاتھوں نے] [وَاللہُ: اور اللہ] [عَلِیْمٌ: جاننے والا] [بِالظَّالِمِیْنَ: ظالموں کو]