یُخٰدِعُوۡنَ اللّٰہَ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا ۚ وَ مَا یَخۡدَعُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡفُسَہُمۡ وَ مَا یَشۡعُرُوۡنَ ؕ﴿۹﴾

(9 - البقرۃ)

Qari:


They [think to] deceive Allah and those who believe, but they deceive not except themselves and perceive [it] not.

یہ (اپنے پندار میں) خدا کو اور مومنوں کو چکما دیتے ہیں مگر (حقیقت میں) اپنے سوا کسی کو چکما نہیں دیتے اور اس سے بے خبر ہیں

[يُخَادِعُونَ: وہ دھوکہ دیتے ہیں] [اللَّهَ: اللہ کو] [وَالَّذِينَ: اور جولوگ] [آمَنُوا: ایمان لائے] [وَ مَا يَخْدَعُونَ: اور نہیں دھوکہ دیتے] [إِلَّا: مگر] [أَنْفُسَهُمْ: اپنےآپکو] [وَمَا يَشْعُرُونَ: اور نہیں سمجھتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer