فَقُلۡنَا اضۡرِبُوۡہُ بِبَعۡضِہَا ؕ کَذٰلِکَ یُحۡیِ اللّٰہُ الۡمَوۡتٰی ۙ وَ یُرِیۡکُمۡ اٰیٰتِہٖ لَعَلَّکُمۡ تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۷۳﴾

(73 - البقرۃ)

Qari:


So, We said, "Strike the slain man with part of it." Thus does Allah bring the dead to life, and He shows you His signs that you might reason.

تو ہم نے کہا کہ اس بیل کا کوئی سا ٹکڑا مقتول کو مارو۔ اس طرح خدا مردوں کو زندہ کرتا ہے اور تم کو اپنی (قدرت کی) نشانیاں دکھاتا ہے تاکہ تم سمجھو

[فَقُلْنَا: پھر ہم نے کہا] [اضْرِبُوْهُ: اسے مارو] [بِبَعْضِهَا: اس کاٹکڑا] [کَذٰلِکَ: اس طرح] [يُحْيِي اللّٰهُ: اللہ زندہ کرے گا] [الْمَوْتَىٰ: مردے] [وَيُرِیْكُمْ: اور تمہیں دکھاتا ہے] [اٰيَاتِهِ: اپنے نشان] [لَعَلَّكُمْ: تاکہ تم] [تَعْقِلُوْنَ: غور کرو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer