قَالُوا ادۡعُ لَنَا رَبَّکَ یُبَیِّنۡ لَّنَا مَا ہِیَ ۙ اِنَّ الۡبَقَرَ تَشٰبَہَ عَلَیۡنَا ؕ وَ اِنَّاۤ اِنۡ شَآءَ اللّٰہُ لَمُہۡتَدُوۡنَ ﴿۷۰﴾

(70 - البقرۃ)

Qari:


They said, "Call upon your Lord to make clear to us what it is. Indeed, [all] cows look alike to us. And indeed we, if Allah wills, will be guided."

انہوں نے کہا کہ (اب کے) پروردگار سے پھر درخواست کیجئے کہ ہم کو بتا دے کہ وہ اور کس کس طرح کا ہو، کیونکہ بہت سے بیل ہمیں ایک دوسرے کے مشابہ معلوم ہوتے ہیں، (پھر) خدا نے چاہا تو ہمیں ٹھیک بات معلوم ہو جائے گی

[قَالُوْا: انہوں نے کہا] [ادْعُ: دعا کریں] [لَنَا: ہمارے لیے] [رَبَّکَ: اپنا رب] [يُبَيِّنْ: وہ بتلادے] [لَنَا: ہمیں] [مَا هِيَ: وہ کیسی] [اِنَّ: کیونکہ] [الْبَقَرَ: گائے] [تَشَابَهَ: اشتباہ ہو گیا] [عَلَيْنَا: ہم پر] [وَاِنَّا: اور بیشک ہم] [اِنْ: اگر] [شَآءَ: چاہا] [اللّٰہُ : اللہ] [لَمُهْتَدُوْنَ: ضرور ہدایت پالیں گے] []

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer