Qari: |
And We made it a deterrent punishment for those who were present and those who succeeded [them] and a lesson for those who fear Allah.
اور اس قصے کو اس وقت کے لوگوں کے لیے اور جو ان کے بعد آنے والے تھے عبرت اور پرہیز گاروں کے لیے نصیحت بنا دیا
[فَجَعَلْنَاهَا: پھر ہم نے اسے بنایا] [نَکَالًا: عبرت] [لِمَا بَيْنَ يَدَيْهَا: سامنے والوں کے لئے] [وَمَا خَلْفَهَا: اور پیچھے آنے والوں کے لئے] [وَمَوْعِظَةً: اور نصیحت] [لِلْمُتَّقِیْنَ: پرہیزگاروں کے لیے]