Qari: |
Then you turned away after that. And if not for the favor of Allah upon you and His mercy, you would have been among the losers.
تو تم اس کے بعد (عہد سے) پھر گئے اور اگر تم پر خدا کا فضل اور اس کی مہربانی نہ ہوتی تو تم خسارے میں پڑے گئے ہوتے
[ثُمَّ تَوَلَّيْتُمْ: پھرتم پھر گئے] [مِنْ بَعْدِ ذٰلِکَ: اس کے بعد] [فَلَوْلَا: پس اگر نہ] [فَضْلُ اللہِ: اللہ کا فضل] [عَلَيْكُمْ: تم پر] [وَرَحْمَتُهُ: اور اس کی رحمت] [لَكُنْتُمْ ۔ مِنَ: تو تم تھے۔ سے] [الْخَاسِرِیْنَ: نقصان اٹھانے والے]