Qari: |
And [recall] when We gave Moses the Scripture and criterion that perhaps you would be guided.
اور جب ہم نے موسیٰ کو کتاب اور معجزے عنایت کئے، تاکہ تم ہدایت حاصل کرو
[وَاِذْ: اور جب] [آتَيْنَا: ہم نے دی] [مُوْسَى: موسی] [الْكِتَابَ: کتاب] [وَ: اور] [الْفُرْقَانَ: جدا جدا کرنے والے احکام] [لَعَلَّكُمْ: تاکہ تم] [تَهْتَدُوْنَ: ہدایت پالو]