وَ اٰمِنُوۡا بِمَاۤ اَنۡزَلۡتُ مُصَدِّقًا لِّمَا مَعَکُمۡ وَ لَا تَکُوۡنُوۡۤا اَوَّلَ کَافِرٍۭ بِہٖ ۪ وَ لَا تَشۡتَرُوۡا بِاٰیٰتِیۡ ثَمَنًا قَلِیۡلًا ۫ وَّ اِیَّایَ فَاتَّقُوۡنِ ﴿۴۱﴾

(41 - البقرۃ)

Qari:


And believe in what I have sent down confirming that which is [already] with you, and be not the first to disbelieve in it. And do not exchange My signs for a small price, and fear [only] Me.

اور جو کتاب میں نے (اپنے رسول محمدﷺ پر) نازل کی ہے جو تمہاری کتاب تورات کو سچا کہتی ہے، اس پر ایمان لاؤ اور اس سے منکرِ اول نہ بنو، اور میری آیتوں میں (تحریف کر کے) ان کے بدلے تھوڑی سی قیمت (یعنی دنیاوی منعفت) نہ حاصل کرو، اور مجھی سے خوف رکھو

[وَاٰمِنُوْا: اور ایمان لاؤ] [بِمَا: اس پرجو] [اَنْزَلْتُ: میں نے نازل کیا] [مُصَدِّقًا: تصدیق کرنے والا] [لِمَا: اس کی جو] [مَعَكُمْ: تمہارے پاس] [وَلَا تَكُوْنُوْا: اور نہ ہوجاؤ] [اَوَّلَ کَافِرٍ: پہلے کافر] [بِهٖ: اس کے] [وَلَا تَشْتَرُوْا: اور عوض نہ لو] [بِآيَاتِیْ: میری آیات کے] [ثَمَنًا: قیمت] [قَلِیْلًا: تھوڑی] [وَاِيَّايَ: اور مجھ ہی سے] [فَاتَّقُوْنِ: ڈرو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer