اَلَّذِیۡنَ یُنۡفِقُوۡنَ اَمۡوَالَہُمۡ بِالَّیۡلِ وَ النَّہَارِ سِرًّا وَّ عَلَانِیَۃً فَلَہُمۡ اَجۡرُہُمۡ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ ۚ وَ لَا خَوۡفٌ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا ہُمۡ یَحۡزَنُوۡنَ ﴿۲۷۴﴾ؔ

(274 - البقرۃ)

Qari:


Those who spend their wealth [in Allah 's way] by night and by day, secretly and publicly - they will have their reward with their Lord. And no fear will there be concerning them, nor will they grieve.

جو لوگ اپنا مال رات اور دن اور پوشیدہ اور ظاہر (راہ خدا میں) خرچ کرتے رہتے ہیں ان کا صلہ پروردگار کے پاس ہے اور ان کو (قیامت کے دن) نہ کسی طرح کا خوف ہوگا اور نہ غم

[اَلَّذِيْنَ: جو لوگ] [يُنْفِقُوْنَ: خرچ کرتے ہیں] [اَمْوَالَھُمْ: اپنے مال] [بِالَّيْلِ: رات میں] [وَالنَّهَارِ: اور دن] [سِرًّا: پوشیدہ] [وَّعَلَانِيَةً: اور ظاہر] [فَلَھُمْ: پس ان کے لیے] [اَجْرُھُمْ: ان کا اجر] [عِنْدَ: پاس] [رَبِّهِمْ: ان کا رب] [وَلَا: اور نہ] [خَوْفٌ: کوئی خوف] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [وَلَا: اور نہ] [ھُمْ: وہ] [يَحْزَنُوْنَ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer