اِنۡ تُبۡدُوا الصَّدَقٰتِ فَنِعِمَّا ہِیَ ۚ وَ اِنۡ تُخۡفُوۡہَا وَ تُؤۡتُوۡہَا الۡفُقَرَآءَ فَہُوَ خَیۡرٌ لَّکُمۡ ؕ وَ یُکَفِّرُ عَنۡکُمۡ مِّنۡ سَیِّاٰتِکُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ خَبِیۡرٌ ﴿۲۷۱﴾

(271 - البقرۃ)

Qari:


If you disclose your charitable expenditures, they are good; but if you conceal them and give them to the poor, it is better for you, and He will remove from you some of your misdeeds [thereby]. And Allah, with what you do, is [fully] Acquainted.

اگر تم خیرات ظاہر دو تو وہ بھی خوب ہے اور اگر پوشیدہ دو اور دو بھی اہل حاجت کو تو وہ خوب تر ہے اور (اس طرح کا دینا) تمہارے گناہوں کو بھی دور کردے گا۔ اور خدا کو تمہارے سب کاموں کی خبر ہے

[اِنْ: اگر] [تُبْدُوا: ظاہر (علانیہ) دو] [الصَّدَقٰتِ: خیرات] [فَنِعِمَّا: تو اچھی بات] [هِىَ: یہ] [وَاِنْ: اور اگر] [تُخْفُوْھَا: تم اس کو چھپاؤ] [وَتُؤْتُوْھَا: اور وہ پہنچاؤ] [الْفُقَرَاۗءَ: تنگدست (جمع)] [فَھُوَ: تو وہ] [خَيْرٌ: بہتر] [لَّكُمْ: تمہارے لیے] [وَيُكَفِّرُ: اور دور کرے گا] [عَنْكُمْ: تم سے] [مِّنْ: سے، کچھ] [سَيِّاٰتِكُمْ: تمہارے گناہ] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [بِمَا تَعْمَلُوْنَ: جو کچھ تم کرتے ہو] [خَبِيْرٌ: باخبر]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer