Qari: |
To this world and the Hereafter. And they ask you about orphans. Say, "Improvement for them is best. And if you mix your affairs with theirs - they are your brothers. And Allah knows the corrupter from the amender. And if Allah had willed, He could have put you in difficulty. Indeed, Allah is Exalted in Might and Wise.
(یعنی) دنیا اور آخرت (کی باتوں) میں (غور کرو)۔ اور تم سے یتیموں کے بارے میں دریافت کرتے ہیں کہہ دو کہ ان کی (حالت کی) اصلاح بہت اچھا کام ہے۔ اور اگر تم ان سے مل جل کر رہنا (یعنی خرچ اکھٹا رکھنا) چاہو تو وہ تمہارے بھائی ہیں اور خدا خوب جانتا ہے کہ خرابی کرنے والا کون ہے اور اصلاح کرنے والا کون۔ اور اگر خدا چاہتا تو تم کو تکلیف میں ڈال دیتا۔بےشک خدا غالب (اور) حکمت والا ہے
[فِى الدُّنْيَا: دنیا میں] [وَالْاٰخِرَةِ: اور آخرت] [وَيَسْــَٔـلُوْنَكَ: اور وہ آپ سے پوچھتے ہیں] [عَنِ: سے (بارہ) میں] [الْيَتٰمٰي: یتیم (جمع)] [قُلْ: آپ کہدیں] [اِصْلَاحٌ: اصلاح] [لَّھُمْ: ان کی] [خَيْرٌ : بہتر] [وَاِنْ: اور اگر] [تُخَالِطُوْھُمْ: ملالو ان کو] [فَاِخْوَانُكُمْ: تو بھائی تمہارے] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [يَعْلَمُ: جانتا ہے] [الْمُفْسِدَ: خرابی کرنے والا] [مِنَ: سے (کو)] [الْمُصْلِحِ: اصلاح کرنے والا] [وَلَوْ: اور اگر] [شَاۗءَ: چاہتا] [اللّٰهُ: اللہ] [لَاَعْنَتَكُمْ: ضرور مشقت میں ڈالتا تم کو] [اِنَّ: بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [عَزِيْزٌ: غالب] [حَكِيْمٌ: حکمت والا]