اِنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ الَّذِیۡنَ ہَاجَرُوۡا وَ جٰہَدُوۡا فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ ۙ اُولٰٓئِکَ یَرۡجُوۡنَ رَحۡمَتَ اللّٰہِ ؕ وَ اللّٰہُ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۲۱۸﴾

(218 - البقرۃ)

Qari:


Indeed, those who have believed and those who have emigrated and fought in the cause of Allah - those expect the mercy of Allah. And Allah is Forgiving and Merciful.

جو لوگ ایمان لائے اور خدا کے لئے وطن چھوڑ گئے اور (کفار سے) جنگ کرتے رہے وہی خدا کی رحمت کے امیدوار ہیں۔ اور خدا بخشنے والا (اور) رحمت کرنے والا ہے

[اِنّ: بیشک] [الَّذِيْنَ: جو لوگ] [اٰمَنُوْا: ایمان لائے] [وَالَّذِيْنَ: اور وہ لوگ جو] [ھَاجَرُوْا: انہوں نے ہجرت کی] [وَجٰهَدُوْا: اور انہوں نے جہاد کیا] [فِيْ: میں] [سَبِيْلِ اللّٰهِ: اللہ کا راستہ] [اُولٰۗىِٕكَ: یہی لوگ] [يَرْجُوْنَ: امید رکھتے ہیں] [رَحْمَتَ اللّٰهِ: اللہ کی رحمت] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [غَفُوْرٌ: بخشنے والا] [رَّحِيْمٌ: رحم کرنے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer